Shao Chao Fish Tips in Urdu - Shao Chao Fish Totkay

شاؤ چاؤ فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Shao Chao Fish Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی دو کلو
گھی ایک پیالی
بیسن ایک پیالی
چقندر (باریک کاٹ لیں) تین عدد
ثابت لال مرچ تین عدد
سنگترے کے چھلکے ایک چائے کا چمچ
سرخ مرچ(پسی ہوئی) ایک کھانے کا چمچ
ادرک(پسی ہوئی) ایک کھانے کا چمچ
ہری پیاز پانچ عدد
نمک 2چائے کے چمچ
سنگترے کا رس پیالی
سرکہ پیالی
ٹماٹر کا رس تین کھانے کے چمچے
چینی چار کھانے کے چمچے
سویا سوس چار کھانے کے چمچ
ہری مرچ تین عدد
ترکیب:
مچھلی کو صاف کر کے نمک اور ادرک لگا دیں۔ بیسن میں ہری مرچ، لال مرچ، لال مرچ، چقندر، سنگترے کے چھلکے شامل کر کے ساس بنا لیں۔ اس میں سرکہ، سویا سوس ، چینی ، ٹماٹر اور سنگترے کا رس شامل کر یں۔ پھر ڈش میں مچھلی ڈالیں اور پھر ساس ڈال کر اوون میں 350ڈگری پر20منٹ تک رکھ دیں۔ دوسری طرف سبزیوں کو کاٹ کر فرائی کر لیں اور اس کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Baked Dishs - مزید