Sharbat Anjbar Tips in Urdu - Sharbat Anjbar Totkay - Tip No. 1408

Urdu Totkay Sharbat Anjbar شر بت انجبار (Tip No. 1408) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sharbat Anjbar Recipe In Urdu

شر بت انجبار کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1408

اشیاء:
انجبار کی گنڈی ایک پاؤ
صندل سفید پانچ تولہ
پانی دو کلو گرام
چینی حسب ضرورت
ترکیب:
انجبار کی گنڈی کو تھوڑا تھوڑا کوٹ لیں اور پھر سفید صندل بھی اس میں شامل کر لیا جائے ۔ اس کے بعد دو کلو پانی ڈال کر آگ پر رکھ لیں اور جب پانی خشک ہو کر نصف رہ جائے تو آگ پرسے اتار لیا جائے اور جب اچھی طرح سے خشک ہو جائے تو ہاتھ سے اچھی طرح مل لیں اور تھوڑی دیر کے لئے پڑا رہنے دیں ۔ اور اوپر صاف پانی رہ جائے گااور نیچے انجبار کی گنڈی کا گودا وغیرہ رہ جائے گا۔ جتنے گلاس وہ پانی ہو گا اس سے دو گنا چینی شامل کر کے آگ پر رکھ دیں اور نرم آنچ پر پکائیں اور جب تار چھوڑنی شروع کرے تو آگ پر سے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر کر رکھ لیں ۔یہ شر بت بچوں کی قبض دور کر تا ہے۔ جگر کو تقویت عطا کرتا ہے ۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen