Sharbat Halia Tips in Urdu - Sharbat Halia Totkay - Tip No. 3671

Urdu Totkay Sharbat Halia شربت حلیہ (Tip No. 3671) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mix Drinks Aur Sharbat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sharbat Halia Recipe In Urdu

شربت حلیہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3671

ان تمام ادویات کو رات بھر بھگو کر رکھ دیا جاتا ہے اور صبح آگ پر جو شاندہ بنایا جائے
جب پانی ڈیڑھ پاؤ رہ جائے تو اتار کر چھان لیں اور اس میں حسب ضرورت شہد کا قوام ، شربت کا قوام تیار کر یں
جب قوام درست ہو جائے تو نیچے اتار کر رکھ لیں اور سرد ہونے پر صاف اور خشک بوتلوں میں بھر لیں
بوقت ضرورت مریض کو دو تولہ شربت سادہ یا کسی عرق کے ساتھ پلائیں

More From Mix Drinks Aur Sharbat