Sharbat Hub Elas Tips in Urdu - Sharbat Hub Elas Totkay

شربت حب الآس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sharbat Hub Elas Recipe In Urdu

ان جملہ ادویات کو ایک دیگچی میں ڈال کر آگ پر جوش دے کر جوشاندہ تیار کر یں
جب پانی سیر کے قریب رہ جائے تو نیچے اتار لیں اور مل کر چھان لیں
اس میں تین گنا چینی ملا کر قوام تیار کر یں
جب قوام تیار ہو جائے تو سرد کر کے بوتلوں میں بھر لیں اور شربت فروشوں وپنساریوں کے پاس برائے فروخت بھجوا دیں

More From Mix Drinks Aur Sharbat - مزید