Sharbat Lokat Tips in Urdu - Sharbat Lokat Totkay

شر بت لو کاٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sharbat Lokat Recipe In Urdu

اشیاء:
لوکاٹ آدھا کلو
چینی ایک کلو
پانی حسب ضرورت
ترکیب:
لوکاٹ پانی میں ڈالیں اور آنچ پر رکھ دیں۔ کچھ دیر بعد چینی بھی شامل کر دیں اور خوب اچھی طرح پکائیں ۔ پانی گاڑھا ہو جائے تو آگ پر سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں اور بوتلوں میں بھر لیں ۔ تین یا چار تولہ شر بت ایک گلاس پانی میں حل کر کے پئیں۔ یہ نہایت ہی عمدہ اور مفید شر بت ہے۔ دماغ اور دل کو بے حد تقویت دیتا ہے۔ خون کے جوش کو کم کر تا ہے ۔ کھٹی ڈکاریں اور منہ میں پانی آنے کو روکتا ہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید