Sharbat Riwind Tips in Urdu - Sharbat Riwind Totkay

شربت ریوند کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sharbat Riwind Recipe In Urdu

ماسوائے چینی کے تمام ادویات کو پانی میں ڈال کر آگ پر جو شاندہ بنائیں
جب پانی چھ چھٹانک کے قریب رہ جائے تو نیچے اتار کر کپڑے میں چھان لیں
اس شیرہ میں چینی ملا کر اس کا قوام تیار کر لیں
شربت تیار ہے

More From Mix Drinks Aur Sharbat - مزید