Garlic Pranz Tart Tips in Urdu - Garlic Pranz Tart Totkay

شاشلک اسٹکس ودھ رائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Garlic Pranz Tart Recipe In Urdu

ایک پیالے میں چکن لہسن پیسٹ، ادرک پیسٹ نمک لال مرچ پاؤڈر، چائینز نمک سویا سوس، چلی سوس، تل کا تیل، ڈال کر مکس کریں
3-4 گھنٹوں تک میرپینٹ ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں
سوس پین میں 1 کھانے کا چمچہ تیل گرم کریں
اس میں لہسن پیسٹ، چائینز نمک، چکن پاؤڈر ڈال کر چمچہ چلائیں
چاول نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اسٹر فرائی کریں اور چاولوں کو مولڈ میں نکال کر سیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں
شاشلک میں میرپینٹ کیئے ہوئے گوشت کے کیوبز کو ٹماٹر، پیاز اور شملہ مرچوں کے کیوبز کے ساتھ ترتیب سے پروکر شاشلک اسٹکس تیار کرلیں
نان اسٹک فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے اس میں اسٹکس کو مسلسل پلٹتے ہوئے فرائی کریں تاکہ گوشت اچھی طرح گل جائے
(اگر پسند کریں تو گوشت کو الگ فرائی کرنے کے بعد سبزیوں کے کیوبز کے ساتھ اسٹکس میں پرویا بھی جاسکتا ہے)
سرونگ ڈش میں شاشلک اسٹکس رکھیں اور مولڈ میں رکھے ہوئے رائس کو ڈش میں الٹ کر سیٹ کریں
شاشلک اسٹک ودھ رائس انجوائے کریں

More From Biryani, Rice, Chawal - مزید