Shikari Gosht Tips in Urdu - Shikari Gosht Totkay

شکاری گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Shikari Gosht Recipe In Urdu

 تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈالیں
جب پیاز لال ہو جائے تو اس میں لہسن پیسٹ، نمک، کٹی ہوئی لال مرچ، دھنیا اور زیرہ پاؤڈر ڈال کر مکس کر یں
اس کے بعد اس میں گوشت ڈال کر بھونیں
اب اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے
گوشت گلنے کے بعد اچھی طرح بھون لیں
اب اس کو سرونگ ڈش میں نکال کر تندوری روٹی کے ساتھ سرو کریں

More From Gosht Aur Beef - مزید