Shikari Gosht Tips in Urdu - Shikari Gosht Totkay

شکاری گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Shikari Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت دو کلو
لیموں کا رس ایک چمچ
قلمی شورہ ایک چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچہ
تیز پات ایک عدد
جوس نارنگی کپ
ترکیب:
گوشت کو صاف کر کے چھری سے کچو کے لگائیں۔ قلمی شورہ پیس کر لیموں کے پانی میں ڈال کر گوشت پر ملیں۔ تیز پات اور پسند ہو تھوڑی سی کالی مرچ بھی ملا دیں۔ 2گھنٹے فریج میں رکھیں۔ اب گوشت پانی میں ابال کر ٹکڑے کاٹ لیں اور گھی میں تل کر پیش کر یں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید