Sholay Kabab Tips in Urdu - Sholay Kabab Totkay

شعلے کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sholay Kabab Recipe In Urdu

گوشت کو دھو کر خشک کر لیں
تمام اشیاء مکس کر کے ڈیڑھ گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر یں
میرینیٹ کی ہوئی بوٹیوں کو سلاخوں میں پرو کر درمیانے گرم تندور میں دس سے بارہ منٹ تک روسٹ کر یں
سلاخوں سے اتار کر دھنیے کی چٹنی کے ساتھ گرما گرم پیش کر یں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks - مزید