Shrimp With Green Peppers Tips in Urdu - Shrimp With Green Peppers Totkay - Tip No. 1156

Urdu Totkay Shrimp With Green Peppers شرمپ ودگرین پیپرز (Tip No. 1156) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shrimp With Green Peppers Recipe In Urdu

شرمپ ودگرین پیپرز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1156

اجزا:
شملہ مرچ دو پاؤ
جھینگے ایک کلو
سرخ مرچ چار عدد
آئل چار ٹی سپون
ٹماٹو سوس چار ٹیبل سپون
سرکہ چار ٹیبل سپون
لہسن دس جوئے
پیاز دو عدد
1))ترکیب:
شملہ مرچوں کو جھینگے کے سائز کے برابر کاٹ لیں۔ پیاز اور سرخ مرچیں باریک کاٹ لیں مرچوں کے بیج نکال دیں ۔ کڑاہی میں تیل گرم کر کے پیاز اور لہسن تل لیں۔ پھر جھینگے ڈالیں۔ چند منٹ بعد سر خ مرچیں ڈالیں۔آخر میں شملہ مرچ ڈال دیں خوب تلیں پھر بھاپ پر دس منٹ کے لئے ٹماٹو سوس ڈال کر گلائیں ۔ ڈش تیار ہے۔
(2) ترکیب:
قیمہ جھینگے اور آلوؤں کو ایک بڑے برتن میں اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس میں شکر، نمک ،انڈا، کارن فلور اور مرچیں ڈال کر پیسٹ سا بنا لیں۔ ڈبل روٹی کے ٹکڑوں پر جھینگوں کا آمیزہ رکھیں ۔ انڈے کی سفید میں
ڈبو ئیں اور ڈبل روٹی کا چورا لگائیں ۔کڑاہی میں دس کپ تیل گرم کریں اور آنچ دھیمی کر کے تل لیں جب سنہری براؤن ہو جائے تو جاذب کاغذ پر نکال کر زائد تیل جذب کر لیں اور ٹماٹو کیچپ کے ساتھ مہمانوں کو پیش کریں۔

More From Chinese Food