Side Broad Beans Tips in Urdu - Side Broad Beans Totkay - Tip No. 1940

Urdu Totkay Side Broad Beans سائڈ برا ڈ بینز (Tip No. 1940) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Side Broad Beans Recipe In Urdu

سائڈ برا ڈ بینز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1940

اجزاء:
تازہ نرم ونازک براڈبین 500گرام
ایم ایس جی پانچ گرام
کترا ہوا پیاز سکا لئین پانچ گرام
چکن سٹاک 75ملی لیٹر
نمک پانچ گرام
چینی دس گرام
ویجی ٹیبل آئل 75ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
براڈ بینز کو دھو کر بھگو دیں
پکانے کی ترکیب:
پین میں ویجی ٹیبل آئل یہاں تک گرم کر یں کہ بلبلے اٹھنے لگیں۔ اس میں براڈ ۔ اس میں براڈ بینزڈال دیں اور سٹرفرائی کر یں اس میں چکن سٹاک ،سالٹ، شوگر اور ایم ایس جی شامل کر دیں۔ پین کو ڈھک دیں۔ آنچ مدھم کر دیں۔ یہاں تک ابا لیں کہ بینز(پھلیاں ) نرم ہو جائیں ۔کوٹا ہوا پیاز اس میں ڈال کر پین کو ہلکے جھٹکے سے ایک دوباراچھا لیں ۔ پلیٹ میں ڈال دیں اور پیش کر یں۔

More From Chinese Food