Sindhi Bhajia Tips in Urdu - Sindhi Bhajia Totkay - Tip No. 2164

Urdu Totkay Sindhi Bhajia سندھی بھجیا (Tip No. 2164) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sindhi Bhajia Recipe In Urdu

سندھی بھجیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2164

اشیاء:
پالک آدھ کلو
آلو ایک عدد بڑا
پیاز ایک عدد درمیانہ
ٹماٹر آدھ کلو
دال چنا آدھ پیالی
تیل تین چمچ
ہری مرچ پانچ عدد چھوٹی
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
چنے کی دال دھو کر دو گھنٹے کے لئے بھگو دیں پالک کاٹ لیں ، آلو چھیل کر چوکور کاٹ لیں، پیاز باریک چوکور کاٹ لیں، ٹماٹر بھی ٹکڑوں میں کاٹ لیں اس کے بعد پتیلی میں تیل کو گرم کر یں اوریہ تمام اجزاء ایک ساتھ پتیلی میں ڈال دیں اور ساتھ میں اتنا پانی ڈال دیں جس میں یہ چیزیں خوب گل جائیں۔ جب یہ چیزیں آپ کو خوب گلی ہوئی محسوس ہوں تو اس کو خوب گھوٹیں تاکہ تمام چیزیں یکجان ہو جائیں۔ یہ ڈش تیار ہونے پر ایک گاڑھے اسٹو کی طرح لگتی ہے اور چاولوں کے ساتھ کھائی جاتی ہے۔

More From Potato