Sindhi Shalgam Tips in Urdu - Sindhi Shalgam Totkay

سندھی شلغم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sindhi Shalgam Recipe In Urdu

اشیاء:
چھوٹے شلغم آدھ کلو
ٹماٹر دو عدد
پیاز دو عدد درمیانہ
مٹر چار اونس
سونف ایک چمچ
کلونجی آدھ چمچ
نمک حسب ذائقہ
ہلدی چوتھائی چمچ
لال مرچ پاؤڈر آدھ چمچ
تیل حسب ضرورت
ترکیب:
تیل گرم کر یں کلونجی، سونف ڈالیں کچھ سیکنڈ کے بعد پیاز کو شامل کر یں۔ گولڈن براؤن ہو جائے تو ہلدی، لال مرچ، نمک شامل کر یں ، ٹماٹر شامل کر یں آگ ہلکی کر کے پکائیں ، ٹماٹر گل جائیں تو مٹر شلغم شامل کریں ہلکی آگ پر ڈھک کر بیس منٹ تک پکائیں جب پانی خشک ہو جائے اور شلغم گل جائیں تو ڈش میں نکال کر اوپر ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کر یں۔

More From Mix Vegetable - مزید