Smoked Lamb Josh Tips in Urdu - Smoked Lamb Josh Totkay

اسموکڈ لیمب جوش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Smoked Lamb Josh Recipe In Urdu

اشیاء:
بکرے کا گوشت کلو
دہی کپ
گھی کپ
پیاز(براؤن کر لیں) دو عدد
لہسن، ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
کریم کپ
بادام پیسٹ دو کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
لونگ چار عدد
جائفل تھوڑا سا
الائچی 3-4عدد
گرم مصالحہ پاؤڈر چائے کا چمچہ
ترکیب:
پتیلی میں گھی گرم کر کے اس میں گوشت، لہسن، ادرک پیسٹ، کریم، بادام پیسٹ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، لونگ ، جائفل ، الائچی، گرم مصالحہ پاؤڈر اور دو کپ پانی ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں۔ اب دہی اور پیاز کو گرائنڈکر کے اس میں شامل کر یں گوشت کو بھونیں۔ جب تیل اوپر آجائے تو کوئلہ کا دھواں دے دیں۔ مزیدار اسموکڈلیمب جوش تیارہے سرونگ ڈش میں نکال کر شیرمال کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید