Smoked Vegetables Tips in Urdu - Smoked Vegetables Totkay

سموکڈ ویجی ٹیبلز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Smoked Vegetables Recipe In Urdu

اشیاء:
مٹر ایک پاؤ
بند گوبھی ایک پاؤ
کھمبیاں خشک آٹھ عدد
پالک آدھا پاؤ
سویاسوس دو چمچ
چینی ایک چمچ
مکھن دو چمچ
بروتھ یخنی ایک کپ
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
مٹروں سے دانے نکال لیں گوبھی کاٹ لیں پالک کاٹ لیں بند گوبھی سوس پین میں نیچے رکھیں اس کے اوپر مٹروں کے دانے اور پالک رکھ دیں۔ مکھن کو فرائی پین میں بگھار دیں ۔ کھمبیاں ڈال کر ایک منٹ سٹر فرائی کر یں۔ چینی ڈال کر سوس پین پڑی سبزیوں پر ڈال دیں اور سوس پین اٹھا کر بھاپ دان میں رکھ دیں ۔ بیس منٹ کے بعد نکال لیں۔

More From Chinese Sabzi - مزید