Snow Pudding Tips in Urdu - Snow Pudding Totkay

سنو پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Snow Pudding Recipe In Urdu

اشیاء:
پانی دو کپ
انڈے کی سفیدی دو عدد
لیموں کا رس ایک چمچ
چینی ایک کپ
جیلٹن تین چمچ
ترکیب:
پانی میں جیلٹن اور چینی گھول کر درمیانی آنچ پر پکائیں۔ لیموں کا رس بھی ڈال دیں۔ ہلکا سا گاڑھا ہو جائے تو جمنے کے لئے رکھ دیں۔ آدھا جما ہو جائے تو انڈے کی سفیدیاں خوب پھینٹ کر ملا دیں اور دوبارہ جمنے کے لئے رکھ دیں۔

More From Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding - مزید