Soft Fried Meat Tips in Urdu - Soft Fried Meat Totkay

سوفٹ فرائیڈ میٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Soft Fried Meat Recipe In Urdu

اجزاء:
پٹھے کا گوشت 250گرام
کارن سٹارچ 100گرام
انڈے کی سفیدی 15 گرام
تیل 25ملی لیٹر
پیپر سالٹ حسب ذائقہ
ایم ایس جی سرکہ حسب ذائقہ
ترکیب:
کوکنگ آئل فرائی پین میں گرم کریں۔ بڑا گرم کر کے اس میں گوشت ڈال دیں۔ ڈیپ فرائی کریں۔ کیوبز کی رنگت زرد سنہری ہو جائے ۔ باہر سے خستہ اور اندر سے نرم پیپر سالٹ کے ساتھ پیش کریں۔پیپر سالٹ بطور چٹنی استعمال ہو گا۔

More From Chinese Food - مزید