Soft Vanilla Ice Cream Tips in Urdu - Soft Vanilla Ice Cream Totkay

سوفٹ ونیلا آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Soft Vanilla Ice Cream Recipe In Urdu


اشیاء:
بغیر فلیور کا جیلاٹین ایک ٹی سپون
مکمل دودھ دو کپ
ٹھنڈا پانی دو ٹیبل سپون
نان فیٹ ڈرائی ملک پاؤڈر 4/3کپ
چینی ایک کپ
ونیلا ایکسٹریٹ ایک ٹیبل سپون
پھینٹی ہوئی کریم دو کپ
ترکیب:
در میانہ سائز کے سوس پین میں جیلاٹین پانی میں نرم کر یں۔ دھیمی آنچ پر اتنا گرم کر یں کہ جیلاٹین پگھل جائے۔ آہستہ آہستہ مکمل دودھ ڈالیں۔ ہلاتے جائیں۔ ڈرائی ملک پاؤڈر اور چینی ڈالیں۔ ویپنگ کریم اور ونیلا ایکسٹریکٹ ملا کر کنستر میں ڈال دیں۔ آئس کریم میکر میں جمائیں۔

More From Homemade Icecream - مزید