Bean Soup Tips in Urdu - Bean Soup Totkay - Tip No. 2032

Urdu Totkay Bean Soup بین سوپ (Tip No. 2032) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bachon Ke Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bean Soup Recipe In Urdu

بین سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2032

اجزاء:
فرائی کی ہوئی فاوا بنیز 50گرام
نمک دو گرام
چربی پانچ گرام
محفوظ کی ہوئی بند گوبھی 50گرام
ایم ایس جی پانچ گرام
سٹاک 350ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
بند گوبھی کو قیمہ کی طرح کوٹیں۔
پکانے کی ترکیب:
فاوابینز کو ابلتے پانی کے ساتھ برتن میں ڈالیں۔ تین منٹ پکائیں۔ جب خستہ ہو جائے اس کو پانی سے نکال لیں۔ سٹاک برتن میں ڈالیں۔ پھلیاں اور بندگوبھی اس میں ڈال کر جوش دیں۔ جھاگ اتارتے جائیں۔ چربی سے سجائیں۔ اور پیش کر یں۔

More From Bachon Ke Soup