Soy Sauce Roast Chicken Tips in Urdu - Soy Sauce Roast Chicken Totkay

سویا سوس روسٹ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Soy Sauce Roast Chicken Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغ سالم ایک کلو
لہسن چار جوئے
گھی ایک چمچ
پیاز پانچ عدد
سویا سوس دو چمچ
مرچ آدھا چمچ
ترکیب:
سویا سوس میں پسی ہوئی پیاز پسا ہوا لہسن اور مرچ ملائیں اور مصالحہ بنا ئیں آدھا مصالحہ مرغ کے باہر اور آدھا مرغ کے اندر اچھی طرح لگا دیں۔ اوون ٹرے میں گھی لگائیں اور 45منٹ کے لئے مرغ کو اس میں رکھ دیں۔ سویا روسٹ چکن تیار ہے۔

More From Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken - مزید