Sapai Geti Bund Gobi Aur Keema Tips in Urdu - Sapai Geti Bund Gobi Aur Keema Totkay

اسپاگیٹی بند گوبھی اور قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sapai Geti Bund Gobi Aur Keema Recipe In Urdu

اجزاء:
قیمہ 500 گرام
بند گوبھی 500 گرام
پیاز ایک عدد
ہری مرچ چار عدد
لہسن ایک عدد
دار چینی ایک ٹکڑا
نمک آدھ چمچ چائے والا
کالی مرچ آدھ چمچ چائے والا
اسپاگیٹی 200 گرام
ٹماٹر کارس آدھی پیالی
ترکیب:
اسپا گیٹی ابال کر چھلنی میں چھان لیں ۔ بند گوبھی اور مکھن دیگچی میں ڈال کر چولحے پر رکھیں۔ قیمہ ،پیاز لہسن ،ادرک، نمک ،کالی مرچ اور دار چینی ملا دیں۔ پانی خشک ہو نے دیں۔ پھر ٹماٹر کا رس ڈالیں اور بھون کر اتار لیں ۔ اسپاگیٹی ڈش میں نکال لیں اور اس کے اوپر قیمہ اور کٹی ہوئی بند گوبھی ڈال دیں نہایت لذیذ ڈش تیارہے۔

More From Chinese Food - مزید