Special Machli Ki Pai Tips in Urdu - Special Machli Ki Pai Totkay - Tip No. 965

Urdu Totkay Special Machli Ki Pai سپیشل مچھلی کی پائی (Tip No. 965) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Machli in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Special Machli Ki Pai Recipe In Urdu

سپیشل مچھلی کی پائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 965

اشیاء:
ہیڈڈک (مچھلی) 350 گرام کھال صاف کی ہوئی
کارن فلور 2کھانے کے چمچ
جھینگے 115گرام پکے ہوئی اور چھلے ہوئے
میٹھی مکئی 190گرام بھیگی یا ہلکی ابلی ہوئی
مٹر 75گرام فریز کئے ہوئے
سکمڈملک دوتہائی کپ
کم چکنائی کا پنیر 150 گرام
بریڈ کرم 75 گرام
چیڈ رچیز 40گرام
نمک اور سیاہ مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
1۔اوون کو F ْ375 پر گرم کر لیں۔ہیڈ ڈک کے ایک ایک انچ کے ٹکرے کر لیں۔اور کارن فلور میں اچھی طرح کوٹ لیں۔
2۔مچھلی ، مکئی، مٹر اور جھینگوں کو اوون پر وف ڈش میں ڈالیں پنیر اور دودھ کو اچھی طرح مکس کریں اور حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ ملائیں پھر ڈش میں موجود اشیاء پر پھیلا کر انڈیل دیں۔
3۔بریڈ کرم اور چیڈر چیز کو اچھی طرح مکس کریں اور مچھلی والی ڈش پر چمچ کی مدد سے بکھیر دیں۔25سے30منٹ بیک کریں جب براؤن ہو جائے تو گرما گرم پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 290کیلوریز
چکنائی 4.87گرام
جاذب چکنائی 2.1گرام
کولیسٹرول 63.91ملی گرام
فائبر 2.61گرام

More From Baked Machli