Special Salad Tips in Urdu - Special Salad Totkay - Tip No. 730

Urdu Totkay Special Salad اسپیشل سلاد (Tip No. 730) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Special Salad Recipe In Urdu

اسپیشل سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 730


اجزاء:
سلاد کے پتے ایک گٹھی
بند گوبھی 75گرام
سرخ گاجریں 100گرام
ٹماٹر 125گرام
سیب 100گرام
پیاز 150گرام
پودینہ چند پتے
لیموں دوعدد
مولی ایک عدد
طریقہ:
سیب چھل کر اس کی چھوٹی چھوٹی قاشیں کاٹلیں ۔ پودینہ دھو کر صاف کریں اور پتے کاٹ لیں ۔ٹماٹر کو گول ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔ مولی چھیل کر گول گول ٹکڑوں میں کاٹلیں ۔لیموں کے چار چار ٹکڑے کریں ۔پیاز چھیل کر لچھے دار کاٹیں ۔سرخ گاجریں چھیل کر باریک گول ٹکڑے کر لیں بند گوبھی کے پتے باریک کتر لیں ۔ سلاد کے پتے بھی چھو ٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔پھر ایک بڑی اور کھلی پلیٹ میں سلاد اور بند گوبھی کے پتے پھیلاکر سجائیں ۔ ان کے اوپر ایک طرف گاجروں کے ٹکڑے تر تیب کے ساتھ رکھیں ۔ ان کے ساتھ آ گئے کی ایک طرف لچھے دار پیاز رکھ دیں ۔اس کے ساتھ مولی اور ٹماٹر کے ٹکڑے رکھیں ۔اوپر گلابی بناتے ہوئے سیب کے ٹکڑے رکھ کر اوپر پودینہ کے پتے چھڑک دیں ساتھ لیموں کے ٹکڑے رکھیں ۔سلاد کی بہترین ڈش تیار ہے ۔

More From Mixed Salad