Aloon Kay Chatpatay Kabab Tips in Urdu - Aloon Kay Chatpatay Kabab Totkay

آلوؤں کے چٹ پٹے کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloon Kay Chatpatay Kabab Recipe In Urdu

سوائے تیل کے تمام اجزا مکس کر یں
آلوؤں کو تل کر گلا لیں اور اس میں تمام اجزا مکس کر کے ٹھنڈا کر لیں
آمیزے کو میش کر لیں اور کباب بنا لیں
گرم تیل میں کباب تل کر سنہری کر لیں
گرم گرم سرو کر یں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks - مزید