Spicy Celery Soup Tips in Urdu - Spicy Celery Soup Totkay

اسپائسی سیلیری سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Spicy Celery Soup Recipe In Urdu

سوس پین میں سبزیوں کی یخنی گرم کریں
اُبال آنے پر اس میں سیکیری ‘ پھلیوں ‘ کارن ‘ گاجر ‘ سیاہ مرچ پاؤڈر‘ ہری مرچیں اورر نمک ڈال دیں
چمچہ مسلسل چلاتی رہیں اور 7-8منٹ تک پکا کر اُتار لیں
چھوٹے سرونگ پیالوں میں گرم گرم سرو کریں

More From Sabzi Ka Soup - مزید