Spicy Fish Fingers Tips in Urdu - Spicy Fish Fingers Totkay - Tip No. 2208

Urdu Totkay Spicy Fish Fingers اسپائسی فش فنگرز (Tip No. 2208) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fillet Fish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spicy Fish Fingers Recipe In Urdu

اسپائسی فش فنگرز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2208

اشیاء:
مچھلی(بغیر کانٹے کی) کلو
لہسن ادرک پیسٹ دو چائے کے چمچ
سرکہ ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
سرخ مرچ چائے کا چمچ
چائنیز نمک ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
انڈا ایک عدد
میدہ ایک کپ
تیل تلنے کے لئے
رائی پاؤڈر چائے کا چمچ
ترکیب:
مچھلی کو نمک اور سرکہ لگا کر دھو لیں۔ رائی پاؤڈر ، لہسن ، ادرک ، نمک ، کالی مرچ، سرخ مرچ، سرکہ اور چائنیز نمک کو مکس کر لیں۔ مچھلی کے ٹکڑے اس میں ڈپ کر دیں اس کے بعد ایک انڈا پھینٹ لیں۔ مچھلی کے پیس کو انڈے میں رول کر یں۔ پھر میدے میں رول کر یں۔ اب فرائی پین میں تیل گرم کر یں اور تل لیں۔ جب براؤن ہو جائے تو نکال لیں۔

More From Fillet Fish