Spicy Ladyfingers Tips in Urdu - Spicy Ladyfingers Totkay

مصالحہ دار بھنڈی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Spicy Ladyfingers  Recipe In Urdu

بھنڈی کو اوپر اور نیچے سے کاٹ کر درمیان میں چیرا لگالیں
ایک پیالے میں علاوہ ٹماٹر پیاز باقی اجزاءملا کربھنڈیوں میں بھرلیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور بھنڈیاں دو منٹ تک تل کر نکال لیں
ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے ٹماٹر اور پیاز کو ٹماٹرنرم ہونے تک پکائیں
پھر بھنڈیاں شامل کرکے دَم پر رکھیں
انہیں ڈش میں نکالیں اور ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں

More From Vegetable Dishes - مزید