Mirchon Walay Ananas Ka Salad Tips in Urdu - Mirchon Walay Ananas Ka Salad Totkay - Tip No. 874

Urdu Totkay Mirchon Walay Ananas Ka Salad مرچوں والے انناس کا سلاد (Tip No. 874) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mirchon Walay Ananas Ka Salad Recipe In Urdu

مرچوں والے انناس کا سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 874

اجزاء:
انناس چھوٹا ایک عدد
سرخ مرچ پسی ہوئی چائے کا چمچ
ادرک پسا ہوا چائے کا چمچ
کھیرا سلائس بنے ہوئے آدھا
سرخ مرچ باریک کتری ہوئی ایک عدد
دھنیہ تھوڑا سا
ڈریسنگ کے لئے :
سن فلاور آئل 3کھانے کے چمچ
لیمن جوس 3 چائے کے چمچ
چینی ایک چٹکی
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
تیار کرنے کا طر یقہ :
اننا س کو چھیلیں اور اس کا قیمہ کر دیں ۔ پھر اسے ایک پیالے میں ڈال کر مرچیں ملا دیں ۔ پندرہ منٹ تک پڑا رہنے دیں ۔ اب کھیرے کے ٹکڑے اس میں ملائیں ۔ اس کے بعد سرخ مرچ کتری ہوئی اور دھنیہ بھی ملا دیں ۔ڈریسنگ بنانے کے لئے تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ اور اسے سلاد کے اوپر ڈال کر کھائیں۔

More From Mixed Salad