Spicy Vegetable Tips in Urdu - Spicy Vegetable Totkay - Tip No. 2168

Urdu Totkay Spicy Vegetable اسپائسی ویجیٹیبل (Tip No. 2168) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Vegetable Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spicy Vegetable Recipe In Urdu

اسپائسی ویجیٹیبل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2168

اشیاء:
سیم دو عدد باریک کٹی
کھیرا دو عدد
لہسن دو جوئے
ٹماٹر چھ عدد
ٹماٹو پیوری ایک چمچ
کڑی پتہ ایک عدد
ابلے سفید چنے ایک کپ
ساگ ایک باریک کٹا
پنیر چوتھائی کپ
نمک ایک چمچ
کالی مرچ پاؤڈر ایک چمچ
تیل دو چمچ
ترکیب:
ایک برتن میں تیل گرم کر کے پہلے لہسن اور ٹماٹر کو اچھی طرح ڈال کر اتنا بھونیں کہ ٹماٹر کا پیسٹ بن جائے پھر دیگر تمام سبزیاں ڈال کر کڑی پتہ بھی ڈال دیں۔ یاد رہے کہ تمام سبزیاں باریک کاٹ لیں پھر ابلے چنے بھی ڈال دیں اور آخر میں نمک، سیاہ مرچ اور ٹماٹوپیوری ڈال کر ایک کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر سبزیوں کے گلنے تک پکائیں پھر ہلکا سا بھون کر اوپر سے پنیر چھڑک کر پانچ منٹ دم دے دیں اور گرم گرم پیش کر یں۔

More From Vegetable Dishes