Spinach Omelette Tips in Urdu - Spinach Omelette Totkay

سپینش آملیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Spinach Omelette Recipe In Urdu


اجزاء:
ٹماٹر 2عدد
انڈے 2عدد
پیازکٹی ہوئی حصہ
میدہ 1چمچ
تیل تلنے کیلئے
لیموں کا رس 1ٹی سپون
شملہ مرچ حصہ
کھمیاں 2عدد
ہرا ددھنیا تھوڑاسا
نمک،ہری مرچ حسب ذائقہ
طریقہ:
سبزی بناکر تھوڑے سے گھی میں تل لیں اور نمک کالی مرچ چھڑک دیں ۔لیموں کا رس ڈالیں ۔میدے کو تین چار منٹ
بھونیں اور سبزی ڈال کر چمچ چلا کر ملا دیں ۔انڈوں کا آملیٹ تلیں ۔آدھے حصے پر یہ سبزی پھیلا کر آدھا حصہ اس کے اوپر
پلٹ دیں ۔آملیٹ کے اوپر ہرا دھنیا اور ہری مرچیں بیج کے بعیر ڈال کر کھانے کے لئے پیش کریں ۔

More From Eggs - مزید