Star Fried Green Pepper Tips in Urdu - Star Fried Green Pepper Totkay - Tip No. 1936

Urdu Totkay Star Fried Green Pepper سٹر فرائڈ گرین پیپر (Tip No. 1936) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Star Fried Green Pepper Recipe In Urdu

سٹر فرائڈ گرین پیپر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1936

اجزاء:
سٹر فرائڈ گرین پیپر 250گرام
سالٹ تین گرام
ویجی ٹیبل آئل 20ملی لیٹر
شوگر ایک گرام
ترکیب تیاری:
گرین پیپر ز (ہری گول مرچ) کے تنے کاٹ دیں بیج نکال دیں ۔ دھو کر بھگو دیں۔ 1.5سینٹی میٹر چوکور ٹکڑوں میں کاٹ دیں۔
پکانے کی ترکیب:
تیل کو پین میں اس قدر گرم کر یں کہ اس سے دھواں اٹھنے لگے۔ اس گرین پیپر زکو ڈال دیں۔ اس حد تک سٹر فرائی کر یں کہ ان کے چھلکے پر ہلکی سی چھُریاں پڑ جائیں لیکن جلنے نہ دیں۔ سالٹ شوگر اور ذرا سا پانی ڈال دیں۔ ایک دو منٹ سٹر کر یں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food