Bhaap Say Paka Hua Chicken Tips in Urdu - Bhaap Say Paka Hua Chicken Totkay - Tip No. 1999

Urdu Totkay Bhaap Say Paka Hua Chicken بھاپ سے پکا ہوا چکن (Tip No. 1999) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bhaap Say Paka Hua Chicken Recipe In Urdu

بھاپ سے پکا ہوا چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1999

اجزاء:
یاک چکن 1.25کلو گرام
سرکہ 20ملی لیٹر
نمک دس گرام
سوپ سٹاک ایک لیٹر
ایم ایس جی دو گرام
پیاز اور ادرک دس گرام
ترکیب تیاری:
چکن کو صاف کر یں۔ اسے اُبلتے ہوئے پانی سے پکائیں۔ اور پھر ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں۔
پکانے کی ترکیب:
چکن کوہیٹ پروف پیالے میں رکھیں ۔ اس میں پیازش، ادرک ، سرکہ سوپ سٹاک ، نمک ایم ایس جی شامل کر دیں۔ اس کو بھاپ دان میں رکھ دیں اور جب تک پک نہ جائے پکائیں۔ پھر چکن کو شوربے قاب میں رکھ دیں۔ سوپ کو ایک برتن میں پکائیں۔ حسب ذائقہ اس کو مصالحہ لگائیں۔ پھر اس کو شور بے کی گہری قاب میں انڈیل دیں۔ پیش کر یں۔

More From Chinese Food