Steam Egg Custard Tips in Urdu - Steam Egg Custard Totkay - Tip No. 2020

Urdu Totkay Steam Egg Custard سٹیم ایگ کسٹر (Tip No. 2020) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Steam Egg Custard Recipe In Urdu

سٹیم ایگ کسٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2020

اجزاء:
انڈے 400گرام
نمک 7.5گرام
ایم ایس جی پانچ گرام
کولڈ سوپ سٹاک 400ملی لیٹر
سرکہ 25ملی لیٹر
چربی 25گرام
ترکیب تیاری:
انڈوں کو اچھی طرح پھینٹیں ۔ نمک گھلنے کے لیے سوپ سٹاک میں ڈالیں۔ یہ ایک بڑے پیالے میں انڈوں میں ملا دیں۔ اس میں سکرہ ڈالیں۔ اور ایم ایس جی بھی ڈال کر اچھی طرح ہلائیں سٹر کر یں۔ اس میں چربی شامل کر دیں۔
پکانے کی ترکیب :
سٹیم (بھاپ دان ) میں رکھ کر 30منٹ پکائیں۔ سٹر فرائی کیا ہوا قیمہ سٹیم کئے ہوئے انڈے کے اوپر لگا یا جا سکتا ہے۔ اس کی ترکیب تیاری یہ ہے کہ قیمہ سٹر فرائی کر یں یہاں تک کہ پک جائے۔ اس میں سوپ شامل کر دیں۔ حسب ذائقہ اسے سوئی سوس کا مصالحہ دیں۔ کارن سٹارچ سلیوشن کے ساتھ اسے گاڑھا کر یں۔

More From Chinese Food