Bhap Say Pakki Mandarin Machli Sauce Kay Sath Tips in Urdu - Bhap Say Pakki Mandarin Machli Sauce Kay Sath Totkay - Tip No. 1994

Urdu Totkay Bhap Say Pakki Mandarin Machli Sauce Kay Sath بھاپ سے پکی منڈارن مچھلی سوس کے ساتھ (Tip No. 1994) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bhap Say Pakki Mandarin Machli Sauce Kay Sath Recipe In Urdu

بھاپ سے پکی منڈارن مچھلی سوس کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1994

اجزاء:
منڈارن مچھلی ایک کلو گرام
کترے ہوئی بانسی کونپلیں 50گرام
ہرے مٹر 50گرام
نمک چھ گرام
چربی پچاس گرام
سٹاک 100ملی لیٹر
خشک جھینگے 50گرام
خشک چینی کھمبیں 50گرام
سرکہ 25ملی لیٹر
ایم ایس جی پانچ گرام
پانی میں تحلیل کا رن سٹارچ دس گرام
ترکیب تیاری:
خشک جھینگے اور کھمبیں گرم پانی میں تیس منٹ بھگو دیں۔ مچھلی صاف کر یں۔ اس کے دونوں طرف چاقو سے کٹ لگائیں۔ اور تھوڑا سا نمک لگائیں۔ مچھلی کو ہیٹ پروف پلیٹ پر لگا دیں۔ پیاز اور ادرک بچھا دیں۔ سرکہ ڈالیں اور ایم ایس جی اس کے اوپر چھڑ کیں۔
پکانے کی ترکیب:
سٹیمر میں رکھ کر تیز آگ پر 15منٹ پکائیں جب پک جائے توپیش کی جانے والی پلیٹ میں ڈال دیں۔ پہلے سے گرم کئے ہوئے پین چربی تیز آگ پر گرم کر یں۔ اس میں جھینگے ڈال کر چند سیکنڈ فرائی کریں۔ تب اس میں بانس کی کونپلیں، کھمبیں، ہرے مٹر ، سٹاک، نمک اور ایم ایس جی ڈال دیں۔ سٹر کریں، سٹیم کی ہوئی مچھلی سے ذراسی یخنی ڈالیں کارن سٹارچ کے ساتھ ملی ہوئی، سٹر کر یں اور سوس مچھلی پر ڈال دیں۔ فوراََ پیش کر یں۔

More From Chinese Food