Steam Mutton Tips in Urdu - Steam Mutton Totkay - Tip No. 1989

Urdu Totkay Steam Mutton سٹیم مٹن (Tip No. 1989) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Steam Mutton Recipe In Urdu

سٹیم مٹن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1989

اجزاء:
پُٹھ کا بکرے کا گوشت 750گرام
چینی 15گرام
سرکہ 30ملی لیٹر
لیک پیاز(پیاز کی ایک قسم) 50گرام
سیسم آئل 25ملی لیٹر
پانی پانچ ملی لیٹر
خمیر شدہ سویٹ فلور پیسٹ 100گرام
سوئی سوس 100ملی لیٹر
سونف ایک گرام
ادرک دس گرام
پانی میں تحلیل کا رن سٹارچ 50گرام
ترکیب تیاری:
ادرک ا5.1موٹے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ ایک پیاز پچر کی طرح چیر یں۔
پکانے کی ترکیب:
اُبلتے پانی میں ڈبو کر بکرے کے گوشت کو مقسر کر یں۔ اس کے اُجلا ہونے پر اس کو باہر نکا ل لیں۔ اس کو سویٹ فلور پیسٹ کے ساتھ بڑے ہیٹ پروف برتن میں رکھ دیں ایک دوسرے پیالے میں سوئی سوس سرکہ ، چینی یکجا کر یں۔ لیک پیاز، ادرک ، لہسن اور گوشت پر بکھیر دیں۔ سٹیمر میں رکھ دیں دو گھنٹے پکائیں گوشت بالکل گل جائے گا زائد لیکوئڈ کسی برتن مں انڈیل دیں۔ اسے ایک طرف رکھ دیں، لیک پیاز، ادرک ، لہسن اور سونف ہٹا لیں۔ گوشت کے پیالے کو پلیٹ میں الٹا دیں۔ مواد کا نچلا حصہ اوپر ہو جائے۔
زائد لیکوئڈ پین میں ڈالیں۔ کارن سٹارچ مکسچر اور سیسم آئل شامل کر دیں۔ اسے ابا لیں ۔ مٹن کے اوپر ڈال دیں اورپیش کر یں۔

More From Gosht Aur Beef