Green Steam Sajji Tips in Urdu - Green Steam Sajji Totkay

اسٹیم سجی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Green Steam Sajji Recipe In Urdu

گرائینڈرمیں لہسن کے جوے، پودینہ، ہرادھنیا، ہری مرچیں، زیرہ، ثابت دھنیا، نمک اور تھوڑا پانی ڈال کرگرائینڈ کرلیں
مرغ کو دھوکرکچن پیپرسے خشک کرلیں اوراس پرگہرے کٹ لگالیں
پیالے میں دہی لیموں کارس‘ نمک اور گرائنڈ کیا ہوا پیسٹ ڈال کرمکس کرکے اچھی طرح مرغ پرلگا کرتقریباََ 2 گھنٹے فریج میں میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
مرغ کے پیٹ میں چاول بھر کرمرغ کومع میرینیشن پہلے سے گرم اوون میں 150C پررکھ کر 40-50 منٹ تک بیک کریں
سلاد اور ٹماٹرکیچپ کے ساتھ مہمانوں کو سروکریں

More From Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken - مزید