Steamed Rice Flour Meat Tips in Urdu - Steamed Rice Flour Meat Totkay - Tip No. 1971

Urdu Totkay Steamed Rice Flour Meat سٹیمنڈرائس فلور میٹ (Tip No. 1971) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Beef Or Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Steamed Rice Flour Meat Recipe In Urdu

سٹیمنڈرائس فلور میٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1971

اجزاء:
گوشت 500گرام
چاول کا آٹا 100گرام
تازہ مٹر چھلکے سمیت 150گرام
پیاز 0.5گرام
تازہ جنجرروٹ 0.5گرام
خمیر شدہ بین کرڈ سوس 25ملی لیٹر
براؤن شوگر 8گرام
سوئی سوس 25ملی لیٹر
سرکہ 25ملی لیٹر
نمک 0.5گرام
ترکیب تیاری:
گوشت کے سلائس کاٹ لیں۔ پیاز اور ادرک قیمہ کی طرح باریک کر یں۔ ایک برتن میں گوشت کے سلائس ، پیاز، ادرک ، براؤن شوگر، خمیر شدہ بین کرڈ سوس ، سرکہ اور سوئی سوس ملا دیں۔ اب گوشت کے سلائس کو برتن میں آہستہ آہستہ اچھا لیں کہ ان پر اس مواد کی تہہ جم جائے۔ کوٹنگ ہو جائے ہر سلائس پر گوشت کے سلائسوں کو تہہ میں سلیقے سے لگا دیں ۔ چھلکے سمیت مٹر باقی مسالے میں ملا دیں ۔ اور سلائسوں پر انڈیل دیں۔
پکانے کی ترکیب:
گوشت ایک برتن میں دو گھنٹے سٹیم کر یں۔ پیش کرنے کے لئے برتن کا اوپر کا حصہ نیچے کر کے الٹ دیں۔ برتن ایک طرف ہٹا لیں اور گوشت پلیٹ میں رہنے دیں ۔

More From Chinese Beef Or Meat