Stewed Cabbage Tips in Urdu - Stewed Cabbage Totkay - Tip No. 1929

Urdu Totkay Stewed Cabbage سٹیوڈ کیب ایج (Tip No. 1929) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Stewed Cabbage Recipe In Urdu

سٹیوڈ کیب ایج کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1929

(دم پخت گوبھی)
اجزاء:
چینی گوبھی 350گرام
کثرا ہوا چینی پیاز 1
چربی ، تیل یا گھی 15گرام
گرم پانی 500ملی میٹر
ترکیب:
گوبھی کو صاف کر کے بھگو دیں ۔5سینٹی میٹر اور1سینٹی میٹر چوڑے فیتوں میں کاٹ لیں۔
پکانے کی ترکیب:
ساس پان میں چربی ، تیل یا گھی تیزآگ پر گرم کر یں۔ اس میں کترا ہوا پیاز ڈالیں ۔ جلدی جلدی سٹر فرائی کر یں یہاں تک کہ پیاز گولڈن براؤن ہو جائے۔ (جلنے نہ پائے گوبھی شامل کر دیں اور خوب ہلائیں۔ نمک ملائیں اور چند سیکنڈ وں کے لیے دوبارہ ہلائیں۔ اب اس میں گرم پانی ڈال دیں۔ جوش دلائیں اور پانچ منٹ تک ابلنے دیں ۔

More From Chinese Food