Stir Fried Bean Curd Kekaray Ke Gosht Ke Sath Tips in Urdu - Stir Fried Bean Curd Kekaray Ke Gosht Ke Sath Totkay - Tip No. 1963

Urdu Totkay Stir Fried Bean Curd Kekaray Ke Gosht Ke Sath سٹر فرائی بین کرڈ کیکڑے کے گوشت کے ساتھ (Tip No. 1963) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Stir Fried Bean Curd Kekaray Ke Gosht Ke Sath Recipe In Urdu

سٹر فرائی بین کرڈ کیکڑے کے گوشت کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1963

اجزاء:
کیکڑے کا گوشت 200گرام
گائے یا بکرے کی چربی پچاس گرام
ایم ایس جی دس گرام
چینی پانچ گرام
ویجی ٹیبل آئل 150گرام
ادرک 2.5گرام
سوفٹ بین کرڈ 200گرام
نمک پانچ گرام
کالی مرچ 0.5گرام
سرکہ حسب ذائقہ
چینی پیاز سکا لئین عمدہ کاٹے ہوئے 2.5گرام
سٹاک 200ملی لیٹر
پانی میں تحلیل کا رن سٹارچ 50گرام
ترکیب تیاری:
بین کرڈ کو ایک سینٹی میٹر موٹے مستطیل ٹکڑوں میں کاٹیں۔ کسی برتن میں اُبلتے پانی میں 2یا تین منٹ بھگوئیں اور پھر نکال کر پانی نچوڑ دیں۔
پکانے کے لیے :
ووک تیز آگ پر 30سکینڈ رکھیں تب 100گرام آئل اس میں ڈال کر گرم کر یں۔ پیاز ، ادرک اور چربی اس میں شامل کر دیں۔ کیکڑے کا گوشت ڈالیں اور ہلکا سٹر کر یں۔ سرکہ ،سٹاک نمک، چینی ،ایم ایس جی اس میں ڈال کر جوش دلائیں۔ بین کرڈ شامل کر کے 3منٹ پکائیں۔ کالی مرچوں کو سفوف چھڑکیں ، کارن سٹارچ اور بقایا آئل ڈال کر سٹر کر یں۔ ڈش میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food