Stir Fried Cabbage Tips in Urdu - Stir Fried Cabbage Totkay - Tip No. 1932

Urdu Totkay Stir Fried Cabbage سٹرفرائڈ کیب ایج (Tip No. 1932) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Stir Fried Cabbage Recipe In Urdu

سٹرفرائڈ کیب ایج کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1932

اجزاء:
گوبھی 500گرام
ویجی ٹیبل آئل 150ملی لیٹر
نمک 1.5گرام
گرین پیپر 50گرام
ایم ایس جی 105گرام
چکن سٹاک 50 ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
گرین پیپر کو کاٹیں اور بیج نکال دیں۔ بند گوبھی کو دھوئیں اور کاٹ لیں گریں پیپر بھی کتر نوں میں کاٹ لیں۔
پکانے کی ترکیب:
آئل کو تیز آگ پر گرم کر یں۔ یہاں تک کہ اس سے دھواں اٹھنے لگے۔ گوبھی اور پیپر ڈال دیں چند سیکنڈ کے لیے سٹر فرائی کر یں اس میں چکن سٹاک شامل کر دیں اور چند منٹ مزید سٹر کر یں۔ نمک اور ایم جی ایس شامل کر دیں۔ سٹرنگ جارہی رہے حتیٰ کہ گوبھی اور پیپر پک کر تیار ہو جائیں ۔ اس صورت میں بھی ان کو نرم ونازک اور خستہ ہونا چاہیے۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food