Stir Fry Bankerd Aur Jheengay Tips in Urdu - Stir Fry Bankerd Aur Jheengay Totkay - Tip No. 1962

Urdu Totkay Stir Fry Bankerd Aur Jheengay سٹر فرائی بینکرڈ اور جھینگے (Tip No. 1962) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Stir Fry Bankerd Aur Jheengay Recipe In Urdu

سٹر فرائی بینکرڈ اور جھینگے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1962

اجزاء:
تازہ خام جھینگے(چھلکے اتار دیں آنتیں وغیرہ نکال دیں ) 75گرام
سوفٹ بین کرڈ 200گرام
سرکہ 50ملی لیٹر
ایم ایس جی 0.5گرام
سٹاک 300ملی لیٹر
ویجی ٹیبل آئل 50گرام
سالٹ چار گرام
سیسم آئل دس ملی لیٹر
پانی میں تحلیل کا رن سٹارچ 30گرام
ترکیب تیاری:
بہتے پانی کے نیچے جھینگے کا گوشت دھوئیں۔ ایک پیالے میں جھینگے کا گوشت ، سرکہ ، ایم ایس جی اور نمک باہم ملا دیں ان کو اچھی طرح مکس کر یں ۔ بین کر ڈ چھوٹی کیوبز میں کاٹ لیں۔ کھولتے پانی میں اسے 3.2 منٹ ہلانیج کر یں۔ (بھگوئیں) نچوڑ لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
پکانے کی ترکیب:
ووک تیز آگ پر رکھ کر آئل گرم کر یں۔ سٹاک ، سالٹ ، ایم ایس جی ، سرکہ ، بین کرڈ اور جھینگے کا گوشت شامل کر کے بائل کر یں۔ پھر آگ ہلکی کر دیں اور دو منٹ تک ابا لیں۔ کارن سٹارچ مکسچر اور سیسم آئل شامل کر یں۔ اچھی طرح سٹر کر یں ، ڈش میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food