Stir Fry Masalay Dar Aloo Tips in Urdu - Stir Fry Masalay Dar Aloo Totkay

سٹر فرائی مسالے دار آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Stir Fry Masalay Dar Aloo Recipe In Urdu

اجزاء:
آلو 250گرام
نمک 10گرام
خشک ہاٹ پیپر ز حسب ذائقہ
مسٹر گرین اچار 100گرام
پی نٹ آئل 20ملی لیٹر
کترا ہوا پیاز ضرورت کے مطابق
ترکیب تیاری :
چھلکا اتار کر آلو دھوئیں ۔ ان کو ایک کیوبک سینٹی میٹر کیوبوں میں کاٹیں۔ مسٹر گرین کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں ۔
پکانے کی ترکیب:
آئل کو تیز آگ پر گرم کر یں اور آلوؤں کو فرائی کر یں یہاں تک کہ پک جائیں۔ آئل پین ہی میں رہنے دیں۔ آلو نکال لیں۔ ہاٹ پیپر ڈال کر سٹر فرائی کر یں۔ پیاز اور مسٹر ڈ گرین ڈال دیں۔ سٹر فرائی کر یں کہ پک جائے۔ اب اس میں آلو شامل کر دیں۔ سٹر فرائی کر کے ان کو اچھی طرح ملا دیں ۔ پلیٹ میں ڈال پر پیش کر یں۔

More From Potato - مزید