Strawberry Cream Tips in Urdu - Strawberry Cream Totkay - Tip No. 2350

Urdu Totkay Strawberry Cream سٹرابری کریم (Tip No. 2350) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Homemade Icecream in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Strawberry Cream Recipe In Urdu

سٹرابری کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2350

اشیاء:
تازہ سٹرابریاں تین کپ
چینی 1کپ
کنڈینسڈ ملک ایک کین (14اونس)
انڈوں کی زردی تین عدد
لیمن جوس ایک ٹیبل سپون
مکمل دودھ ایک کپ
ترکیب:
سٹرابریوں کو دھو کر ان کی ٹوپیاں اتار دیں۔ ان کوگرائنڈ یا فوڈ پروسیسر میں پیوری کر یں۔ درمیانے درجے کے پیالے میں ان کو چھان لیں۔ ایک طرف رکھ دیں بیج نکال دیں۔ ایک بڑے پیالے میں انڈوں کی زردیاں پھینٹیں۔ یہاں تک کہ گاڑی ہو کر لیموں کے رنگ کی ہو جائیں۔ پھینٹے ہوئے ان میں چینی اور پھینٹی ہوئی کریم ملائیں۔ اس میں چھانی ہوئی سٹرا بریاں ملا دیں۔ اس آمیزے کو ایک طرف رکھ دیں۔ درمیانے سائز کے پیالے میں انڈوں کی سفیدیاں پھینٹیں۔ سٹرابری مکسچر میں ملا دیں۔ 9انچ مربع پین میں ڈال لیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھک دیں اور فریزر میں رکھ کر جما لیں۔

More From Homemade Icecream