Stuffed Roll Kabab Tips in Urdu - Stuffed Roll Kabab Totkay - Tip No. 1824

Urdu Totkay Stuffed Roll Kabab اسٹوفڈ رول کباب (Tip No. 1824) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Snacks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Stuffed Roll Kabab Recipe In Urdu

اسٹوفڈ رول کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1824


اشیاء:
گوشت ایک کلو کے پارچے(آٹھ عدد)
گوشت گلانے کا پاؤڈر دو ٹیبل سپون
لیمن جوس دو ٹیبل اسپون
لال مرچ پاؤڈر ایک ٹیبل سپون
نمک ایک ٹیبل سپون
لہسن ادرک پسا ہوا دو ٹیبل سپون
بھرنے کے لئے باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا، باریک کٹی ہوئی پیاز، باریک کٹی ہوئی ہری مرچ اور
کاٹیج چیسس تھوڑا سا
ترکیب:
تمام چیزوں کو ایک پیالے میں ڈال کر ملا لیں گوشت کے پارچوںhammerکر کے پتلا کر لیں پھر اس میں گوشت گلانے کا پاؤڈر، لیموں کا رس ،لال مرچ پاؤڈر، نمک ،لہسن، ادرک ڈال دیں اور گوشت کے پارچوں پر اچھی طرح لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پارچے کے درمیان اسٹفنگ کی اجزا رکھ کر رول کر یں اور پھر دھاگے سے باندھ دیں ۔ اسی طرح باقی کے پارچے بھی رول کر لیں فرائی پین میں ہلکا سا تیل ڈال کر رول کباب ڈال لیں اور رول کر کے فرائی کر لیں۔

More From Snacks