Suji Aur Doodh Ka Halwa Tips in Urdu - Suji Aur Doodh Ka Halwa Totkay - Tip No. 3744

Urdu Totkay Suji Aur Doodh Ka Halwa سوجی اور دودھ کا حلوہ (Tip No. 3744) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Suji Aur Doodh Ka Halwa Recipe In Urdu

سوجی اور دودھ کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3744

سوجی کو اس طرح دودھ میں گھولیں کہ حل ہو جائے
بالائی اور کھوئے کو پھینٹ لیں اور پسی ہوئی زعفران سمیت اس میں ڈال دیں
ایک دیگچے میں گھی کو خوب گرم کریں
آلائچی کے دانے بادام کی گری اور پستہ ڈال کر بھون لیں
چینی ڈال کر اس وقت تک چمچہ چلاتے رہیں کہ سوجی بادامی رنگ کی ہو جائے
اب اس میں دودھ کا ملغوبہ ڈال دیں
چینی کا پانی خشک، شیرہ گاڑھا ہو کر جذب اور دودھ مل جائے اور گھی چھوڑنے لگے تو کیوڑا ڈال کر اتارلیں
چند منٹ تک دم پر ہی رکھیں
طشتری میں حلوا نکال لیں
ورق لگائیں، پستہ چھڑکیں اور پھولوں کو پتیاں کناروں پر سجائیں

More From Halwa Jaat