Suji Kay Biscuit Tips in Urdu - Suji Kay Biscuit Totkay

سوجی کے بسکٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Suji Kay Biscuit Recipe In Urdu

اشیاء:
سوجی چھ چمچ
چینی چھ چمچ
نمک دوچٹکی
دودھ حسب ذائقہ
میدہ دو کپ
گھی دو کپ
مکھن تین چمچ
ترکیب:
مکھن میں تھوڑا سا دودھ ڈال کر نرم کر لیں اور چینی ڈال کر پھینٹ لیں۔ سوجی ،نمک اور میدے کو ملا کر چھان لیں اور اس میں مکھن والا آمیزہ اور گھی ڈال کر گوندھ لیں۔ نرم کرنے کے لئے دودھ کااستعمال کیا جاسکتا ہے۔ آٹے کو بیلیں اور روٹی کی طرح بنائیں اور ٹکڑے کر لیں۔ اب بسکٹوں کے سانچے میں ٹکڑوں کو ڈالیں ۔ ہلکا ہلکا گھی سانچوں پر لگا دیں۔ اب اوون میں رکھ کر پندرہ سے بیس منٹ تک بیک کریں۔ سرخ ہو جائیں تو نکال لیں۔

More From Baked Dishs - مزید