Suji Ki Firni Tips in Urdu - Suji Ki Firni Totkay - Tip No. 3761

Urdu Totkay Suji Ki Firni سوجی کی فرنی (Tip No. 3761) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Firni Aur Kheer in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Suji Ki Firni Recipe In Urdu

سوجی کی فرنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3761

دیگچے میں گھی ڈال کر چولہے پر چڑھائیں اور خوب گرم ہونے دیں
الائچی کے دانوں کو اسی میں بھنے دیں
سوجی ڈالیں اور اس کی رنگت بادامی مائل ہونے تک بھونیں
چینی کو دودھ میں گھول کر ڈال دیں
خیال رہے کہ آنچ مدہم رہے اور فرنی تیار ہونے تک چمچہ متواتر چلاتے رہیں
فرنی گاڑھی ہو جائے تو کیوڑا ڈال دیں
تھوڑی دیر تک دم لگا رہنے دیں
فرنی کو طباق میں نکالیں پستے کی ہوائیاں اور بادام کی کترنیں چھڑکیں چاندی کے ورق لگائیں اور اپنے من پسند موسمی پھل کو کاٹ کر کناروں پر سجالیں

More From Firni Aur Kheer