Summer Salad Croutons Kay Sath Tips in Urdu - Summer Salad Croutons Kay Sath Totkay - Tip No. 869

Urdu Totkay Summer Salad Croutons Kay Sath سمر سلاد کروٹو نز کے ساتھ (Tip No. 869) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Summer Salad Croutons Kay Sath Recipe In Urdu

سمر سلاد کروٹو نز کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 869

اجزاء:
سلاد کے ملے چلے پتے 250گرام
پھول کی پتیاں (گلاب ۔گیندا) 45گرام
ڈریسنگ کے لئے :
زتیون کا تیل 3کھانے کے چمچ
اخروٹ کا تیل 2کھانے کے چمچ
سفید سرکہ 2کھانے کے چمچ
رائی چائے کے چمچ
کروٹونز کے لئے:
ڈبل روٹی 3توس
زتیون کا تیل 3کھانے کے چمچ
مکھن 30گرام
تیار کرنے کا طریقہ:
سلاد کے پتوں کو اچھی طرح صاف پانی میں آہستہ آہستہ مل کر دھوئیں ۔ پھر انہیں پھولوں کی پتیوں کے ہمراہ چھ پلیٹوں میں برابر برابر تقسم کر دیں ۔ڈریسنگ بنانے کے لئے تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر ان کا مکسچر بنا کر ایک پیالے میں نکال کر رکھ دیں ۔ اب کروٹونز بنائیں ۔ ڈبل روٹی کا براؤن والا حصہ علیحدہ کر دیں اور ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بنا لیں۔ اب ایک فرائی پین میں تیل اور مکھن کو گرم گریں یہاں تک کہ یہ سٹر نے لگے ۔ پھر اس میں توس کے ٹکڑوں کو ڈال کر فرائی کریں ۔یہاں تک کہ یہ خستہ اور گولڈن ہو جائیں ۔ پھر انہیں نکال کر ایک بٹر پیپر پر رکھیں اور ان پر نمک اور کالی مرچ چھڑ کیں ۔ اب ڈریسنگ کو سلاد کی پلیٹوں میں برابر برابر ڈالیں اور کروٹونز کی مدد سے مزے لے کر کھائیں۔

More From Mixed Salad