Sun Date Yogurt Tips in Urdu - Sun Date Yogurt Totkay - Tip No. 2396

Urdu Totkay Sun Date Yogurt سن ڈیٹ یوگرٹ (Tip No. 2396) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Yummy Sweet Dish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sun Date Yogurt Recipe In Urdu

سن ڈیٹ یوگرٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2396

اشیاء:
سادہ دہی دو کپ
سورج مکھی کے بیج کپ
کاٹی ہوئی کھجور یں کپ
شہد کپ
ترکیب:
درمیانی سائزکے پیالے میں دہی میں چمچہ چلا کر نرم کر لیں۔ اس میں کھجور یں ڈال دیں۔ سورج مکھی کے بیج اور شہد بھی اس میں شامل کر دیں۔ آئس کریم کنستر میں انڈیل دیں اور آئس کریم میکر میں جما لیں۔
فریزر کا طریقہ:
تیار شدہ آمیزہ کو 5*9انچ کے لوف پین میں ڈال کر کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں رکھ دیں اور جب تک پختہ نہ ہو جائے رکھا رہنے دیں۔ جمنے کے دوران کانٹے سے یا چمچ سے دو تین بار ہلا دیں۔

More From Yummy Sweet Dish